Swat

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیرپروفیسر علامہ ساجد میر کا دورہ سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیرپروفیسر علامہ ساجد میر نے کہا ہے کہ جب تک اس ملک میں اہل حدیث زندہ ہیں کوئی مائی کا لعل ختم نبوت میں ترمیم نہیں کرسکتے ،حضرت محمد ؐ کی پوری زندگی مسلمانوں کے کے لئے مشعل راہ ہے ، ہمیں خدا اور نبیؐ کے طریقوں پر عمل پیرا ہوکر زندگی گزار نا چاہیئے ، حضورﷺ نے ہمیشہ اخوت اور احترام انسانیت کا درس دیا ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گراسی گراؤنڈ مینگورہ میں ختم نبوت ( اہل حدیث )کانفرنس سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ قیامت کے دن مخلوق کی قیادت کا جھنڈا نبیؐ کے ہاتھ میں ہوگا اور مخلوق خدا کی سفارش کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔