Swat

سوئی گیس بندش، لو پریشر، منتخب بلدیاتی نمائندوں کا سوئی گیس دفتر کے سامنے مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں سوئی گیس کی بندش اور لو پریشر کے خلاف منتخب بلدیاتی نمائندوں نے سوئی گیس دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تحصیل کونسلرشاہدعلی خان، ڈسٹرکٹ کونسلر شوکت علی خان اوردیگر منتخب بلدیاتی نمائندوں اوراہل علاقہ نے مظاہرہ میں شرکت کی۔ مظاہرین نے شاہدرہ سے سوئی گیس دفتر فضاگٹ تک احتجاجی واک کیا۔ مظاہرین نے کتبے اورپلے کارڈز اٹھارکھے تھے، جن پر نعرے درج تھے ، سوئی گیس دفتر کے سامنے مظاہرین نے دھرنابھی دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔