(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ خزانہ شموزئی میں یک سالہ بچی پانی کی ٹینکی میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ عجوہ دختر خالد گھر میں کھیل رہی تھی کہ پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق ہوگئی ۔ بعد میں گھر والوں نے بچی کی لاش بالٹیسے نکال دی۔
Swat
