Swat

سپل بانڈئی، موٹر کار اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام )سیدو شریف کے علاقہ سپل بانڈئی میں موٹر کار اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ رات کے وقت موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں عثمان ولد پیر محمد خان سکنہ منگلور جاں بحق اور ڈرائیور رحمت علی زخمی ہوگیا جن کو مقامی لوگوں نے نکال کر طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔