Swat

سوات،ٹرانسپورٹروں کا11دسمبر کو پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے ٹرانسپورٹروں نے 11دسمبر کو سوات میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔ٹرانسپورٹروں کے اجلاس کے بعد احتجاجی مظاہرہ سے یونین کے رہنماؤں نے کہا کہ ٹی ایم اے کی جانب سے ٹرانسپورٹروں سے زیادتیوں کے خلاف 11دسمبر کو پہیہ جام ہڑتال کیا جائے گا جس کے بعددوسرے مرحلے میں ٹرانسپورٹر گاڑیوں سمیت صوبائی اسمبلی اور اگلے مرحلے میں مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔