Swat

مٹہ اویشا، ٹریکٹر اُلٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

مٹہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اویشا میں ٹریکٹر اُلٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ۔ ثناء اللہ ولد خاپیرے کھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ ناہموار جگہ کی وجہ سے ٹریکٹر اُلٹ گیا اور وہ ٹریکٹر تلے دب کر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔