مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل دیوار سے ٹکرانے سے دو موٹر سائیکل سوارجوان جاں بحق ہوگئے۔ 19 سالہ سیف اللہ ولد پیر محمد خان اور 20سالہ مہران ولد علی جان سکنہ مدین موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث دیوار سے موٹر سائیکل ٹکرانے کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہوگئے
Swat
