مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ضلع سوات کاگیارہ دسمبر سے خواتین ممبرسازی وتنظیم سازی مہم شروع کرنے کا فیصلہ ۔مہم میں یونین کونسل سطح پر خواتین کنونشنزکا انعقاد کیا جائے گا۔اس بات کا فیصلہ امیرجماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین کی زیر صدارت المرکز اسلامی سنگوٹہ میں منعقدہ ضلعی و زونل ذمہ داران کے اجلاس میں کیاگیا۔اجلاس میں الیکشن 2018ء کے تناظر میں ضلع کی سطح پر تیاریوں کاجائزہ بھی لیا گیا ۔
Swat
