Swat

خوازہ خیلہ چینکولئی، جنگل میں آگ لگ گئی

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی کی جنگل میں لگ گئی۔ بعد میں آگ پر قابو پالیا گیا۔ آتشزدگی کی وجہ سے لاکھوں روپے کے سیکڑوں قیمتی درخت جل کر راکھ ہوگئے۔ گذشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس جنگل میں آگ لگی تھی۔ محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ہفتہ کی صبح آگ پر قابو پالیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔