Swat

سخرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، بیٹا سوتیلی ماں سمیت قتل

مٹہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سوتیلی ماں کو جوان بیٹے کے ساتھ فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ کالاکوٹ پولیس کے مطابق مقتولین کے ورثا نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر میں موجود تھے کہ تین افراد نے گھر میں داخل ہوکر 32 سالہ ملوک ولد سید علی اور اُن کی سوتیلی والدہ حسن جمالہ بیوہ سید علی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ نتیجتاً دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ کالاکوٹ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔