مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی سوات کے صدر و اُمیدوار پی کے 81 شیر شاہ خان اور تحصیل ناظم بابوزئ اکرام خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی کارکردگی صرف سوشل میڈیا تک محدود ہے ، زمینی حقائق اس کے برعکس ہے ، پی کے 81 میں دوسری جماعتوں کے اُمیدواروں کی ضمانتیں ضبط کرائیں گے ، دوسری سیاسی جماعتیں صرف دعوے کرتی ہے اصل ترقی عوامی نیشنل پارٹی کے دور میں ہوئی، ان خیالاات کا اظہار انہوں نے اسلام پور کے پارٹی کارکنوں کے اجتماع سے اپنے خطاب میں کیا ۔
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
