Swat

مؤثرقانون سازی کے ذریعے ایک نظام کی بنیاد رکھ دی ہے، فضل حکیم

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جو اقدامات اٹھائے ہیں ماضی میں اُن کی مثال نہیں ملتی۔ صوبائی حکومت نے مؤثرقانون سازی کے ذریعے ایک ایسے نظام کی بنیاد رکھ دی ہے جہاں وزیراعلیٰ سمیت کسی بھی وزیراورسرکاری عہدیدار کا احتساب ممکن ہوگیاہے جو نئے پاکستان کے قیام کی جانب ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ وہ اتوار کے روز بحرین میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔