Swat

مٹہ، ٹریفک کے مختلف حادثات،نوجوان جاں بحق،تین افراد زخمی

مٹہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں نوجوان جاں بحق اور دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ بوڈیگرام میں تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے17سالہ شفیع اللہ ولد فضل کریم جاں بحق ہوگیا ۔ درشخیلہ میں موٹر کار اور پک اَپ کے درمیاں ٹکر میں دو خواتین اور ایک شخص زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔