(باخبر سوات ڈاٹ کام )جماعت اسلامی ضلع سوات کے زیر اہتمام16دسمبر کو ودودیہ ہال سیدو شریف میں سیر ت النبی ؐ کانفرنس منعقد ہوگی۔کانفرنس کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان ہوں گے۔جماعت اسلامی سوات ضلعی ہیڈکواٹر ادارہ الخدمت الاسلامیہ سے جاری بیان کے مطابق سیر ت النبی ؐ کانفرنس کا انعقاد ہفتہ کو دوپہر1:30بجے ودودیہ ہال سیدو شریف میں ہوگا۔ ضلعی امیر نے تمام ارکان و کارکنان اور عوام سے کانفرنس میں بھرپورشرکت کی اپیل کی ہے ۔
Swat
