Swat

مینگورہ، ڈبلیو ایس ایس سی کے تعاون سے بائیوڈی گریڈیبل شاپنگ بیگ متعارف 

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) ضلعی انتظامیہ سوات نے ڈبلیو ایس ایس سی کے تعاون سے منگل کے روز نشاط چوک مینگورہ میں بائیوڈی گریڈیبل شاپنگ بیگ متعارف کرائے۔ اس اقدام کا مقصد پولی تھین شاپنگ بیگ کا متبادل متعارف کر انا ہے۔ کیونکہ پولی تھین بیگز ماحول کی خرابی اور نکاسی نالوں کی بندش کا ذریعہ بنتے ہیں۔ ابتدائی طور پر ڈبلیو ایس ایس سی بائیو ڈی گریڈیبل شاپنگ بیگز مفت فراہم کرے گا او ر ان بیگز کو ٹھکانے لگانے کیلئے ایک مؤثر نظام وضع کرے گا جبکہ کامیاب تعارف کے بعد تمام مینگورہ شہر میں نئے بیگز متعارف کر ائے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔