Swat

کل جمعہ تک گیس کی مکمل بحالی شروع ہوجائے گی، ماسم خان

باخبر سوات ڈاٹ کام) سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ ملاکنڈ ڈویژن ریجن کے انچارج انجینئر ماسم ابرار نے کہا ہے کہ سوات میں گیس کی سپلائی بحال کردی گئی ہے۔ کل جمعہ تک گیس کی مکمل بحالی شروع ہوجائے گی۔ جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ گذشتہ چند روز سے مینگورہ شہر سمیت نواحی علاقوں میں گیس سپلائی معطل تھی جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کے لئے ہم صارفین سے معذرت خواہ ہیں۔ کل جمعہ تک گیس کی سپلائی مکمل بحال ہو جائے گی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔