Swat

سوات، برف باری دیکھنے سیاح اُمنڈ آئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملک کے مختلف شہروں سے برف باری دیکھنے اور اُس سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعدا میں ملم جبہ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو آنے والے سیاح برف باری سے لطف اندوز ہوئے۔ ایک دوسرے پر برف کے گولے بنا کر پھنکے۔ کراچی سے آنے والے سیاحوں کا کہنا تھا کہ اُن کی دلی خواہش تھی کہ وہ زندگی میں برف باری دیکھ سکیں۔ ملم جبہ میں اکثر جگہوں پر آنے والے منچلوں نے رقص بھی کیا اور برف باری سے محظوظ بھی ہوئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔