Swat

سوات، سوئی گیس حکام کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سوئی گیس کی بندش کے خلاف عدالت نے سوئی گیس حکام کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرکے طلب کرلیا۔ کنزیومر کورٹ ملاکنڈ ڈویژن کے جج نے ڈاکٹر خالد محمود خالد کی درخواست پر سوئی گیس کے جی ایم اور دیگر اہلکاروں کو 19 دسمبر کو عدالت میں طلب کرلیا۔ پچھلے سال سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے دوران میں کنزیومر کورٹ میں محکمہ سوئی گیس کی جانب سے اس یقین دہانی کے بعد کہ سوات کے صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی جاری رہے گی، مقدمہ نمٹایا تھا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔