Swat

کچے مکان کی چھت اچانک منہدم،دو زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) شدید بارشوں کے دوران تحصیل مٹہ کے علاقے شانگواٹی میں کچے مکان کی چھت اچانک منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص زرین اور اس کا آٹھ سال کا بھتیجا افتخار زخمی ہوگئے ریسکیو1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔