Swat

4روزہ انسدادپولیو مہم 18دسمبر سے شروع ہوگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں 4روزہ انسدادپولیو مہم 18دسمبر سے شروع ہوگی۔ مہم کے لئے ضلع بھر میں 1567ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جو 4لاکھ 92ہزار121بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلا س میں ڈی ایچ او غلام سبحانی ، اے ڈی ایچ او ڈاکٹر اعجاز ، نمائندہ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر عبداللہ حسن اور محکمہ پولیس، تعلیم، صحت اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کے علاوہ ساتوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے بھی شرکت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔