Swat

ملم جبہ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 5 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) وادی مالم جبہ میں شدیدبرف باری کے دوران بارات میں شامل موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہوگئے جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ مقامی پولیس اور شہریوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔