Swat

ایک شخص کی گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقے بنڑ میں ایک شخص گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کی کوشش کی ۔اہلخانہ اور مقامی افراد نے دروازہ توڑ کر جان بچائی ،تشویشناک حالت میں سیدوشریف اور بعدازاں پشاور منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق چونتیس سالہ عبداللہ ولد آرزو مند (مرحوم) نے مبینہ طور پرگلے میں پھند اڈال کر چھت سے لٹک گیا۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔