Swat

مختلف علاقوں سے دوفراد کی لاشیں برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایک ہی رات مختلف علاقوں سے مرگی کے مریض سمیت 2افراد کی لاشیں ملیں ۔پولیس ذرائع کے مطابق مینگورہ میں جی ٹی روڈ پر رابطہ پل کے نیچے سے پچپن سالہ شخص کی لاش ملی ہے ،جس کانام محمد روان ولد بخت روان سکنہ شاہدرہ معلوم ہوا ہے۔دوسری لاش تھانہ رحیم آبا د کے علاقے اینگروڈھیرئی میں نالے سے ملی ہے۔ جو پنسٹھ سالہ محمدرازق ولد محمد مالک کی معلوم ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی مرگی کا مریض تھا اور اہلخانہ کے مطابق وہ رات گئے گھر سے نکلا تھاکہ مرگی کا دورہ پڑنے پر نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔