Swat

ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر واحد محمود کی ہدایات کی روشنی میں جرائم پیشہ افراد،اشتہاری مجرمان اور سماج دشمن عناصر کے خلاف ضلع بھر میں کوئیک گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق آپریشن میں سپیشل پولیس کمانڈوزایلیٹ فورس،آپریشن پولیس ٹروپس،لیڈیز پولیس،K-9 سکواڈ،بم ڈسپوزل پولیس یونٹ،سپیشل برانچ یونٹ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں،آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی جبکہ گزشتہ تین دنوں  کے دوران ضلع بھر کے گردونواح میں سرچ آپریشن کے دوران سینکڑوں افراد کی بزریعہ جدید ٹیکنالوجی CRVS چھان بین کی گئی،جدید ٹیکنالوجی VVS ک ذریعے سینکڑوں گاڑیوں کی بھی باریک بینی سے تلاشی لی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران تمام اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے گئ

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔