Swat

مکان میں آتشزدگی سے گھریلو سامان اور فرنیچر جل کر راکھ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مشکومئی میں مکان میں آتشزدگی سے گھریلو سامان اور فرنیچر جل کر راکھ ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے مشکومئی میں محبوب الرحمن ولد رحمن الحق کے مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھر کی بیٹھک اور اس میں موجود فرنیچر اور دیگر سامان جل کرراکھ ہوگیا۔ مقامی افراد نے طویل جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔