Swat

جماعت اسلامی، پی کے 85 سے حاجی بخت امین کریمی امیدوار نامزد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ نے سوات کے صوبائی حلقہ پی کے 85 سے حاجی بخت امین کریمی کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔ امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ مشتاق احمد خان نے ان کی نامزدگی کا اعلان الخدمت اسلامی سوات میں ایک اجلاس کے بعد کیا جس میں امیر ضلع محمد امین، تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ 2013ء کے انتخابات میں اس حلقہ سے جماعت اسلامی کے امیدوار حاجی بخت امین کریمی نے 8269 ووٹ حاصل کیا تھا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔