Swat

سوئی گیس کی بندش اور بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سوئی گیس کی بندش اور بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے صارفین شدید مشکلات کے شکار ہیں۔ مینگورہ شہر اور گرد و نواح کے بیشتر علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہے۔ جن علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی جاری ہے، وہاں صبح گیارہ بجے سے دوپہر ایک بجے تک لو پریشر میں گیس مہیا ہوتی ہے جس کے بعد گیس مکمل طور پر بند ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے لوگوں نے مجبوراً ایل پی جی گیس اور لکڑیوں کا استعمال شروع کردیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔