Swat

سردی کی شدت کے ساتھ موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ سیدو شریف ہسپتال کے میڈیکل وارڈ کے انچارج کے مطابق اس وقت ہسپتال میں بخار، نزلہ، زکام اور کھانسی کے مریض زیادہ تعداد میں ہسپتال آرہے ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے آپ کو گرم رکھیں۔ مٹی اور دھول سے اپنے آپ کو بچائیں اور دھول کے دوران میں ماسک پہنا کریں، تاکہ ان بیماریوں سے وہ دور رہ سکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔