Swat

اس بار وزارت اعلیٰ کاتاج انجینئرامیرمقام کے سرسجے گا، ضلع ناظم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلع ناظم سوات محمدعلی شاہ خان نے کہا ہے کہ اس بار وزارت اعلیٰ کاتاج انجینئرامیرمقام کے سرسجے گا۔ تحریک انصاف کی حکومت مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے ۔ عوام نے ن لیگ پرتوجہ مرکوز کررکھی ہے اور ن لیگ برسراقتدارآکر صوبہ خیبرپختونخوا کو بحرانی کیفیت سے نکال دے گی ۔ کوئی بھی گھرسوئی گیس کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اکبرآباد بارامہ میں گیس منصوبے کے افتتاح کے موقع پر ایک شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔