Swat

پبلک ہیلتھ کے کنڑیکٹ ملازمین کا مستقلی کے لئے احتجاج کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پبلک ہیلتھ ملازمین نے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے لئے پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجا جی دھر نے کا اعلان کر دیا ۔ 26دسمبر بروز منگل صوبہ بھر کے ملازمین صوبا ئی اسمبلی سے کنٹریکٹ ملازمین مستقلی بل پا س کر انے کے لئے احتجا ج کر ینگے ۔احتجاج کو کا میا ب بنا نے کے لئے پبلک ہیلتھ صوبہ بھر کے تمام ملازمین سے بروقت شرکت کی اپیل کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔