Swat

مینگورہ پولیس کا چھاپہ ، دو کلوگرام چرس برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ پولیس نے چھاپہ مار کر دو کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ چرس کا ایک ڈیلر بھاری مقدار میں چرس ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہا ہے، جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم نوید سکنہ پانڑ کو گرفتار کرکے دو کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔