Swat

رحیم آباد پولیس کا شراب کی بھٹی پر چھاپہ ،235لیٹر شراب برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کی رحیم آباد پولیس نے دیسی شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کر 235لیٹر شراب اور آلات کشیدہ کاری برآمد کی ۔ پولیس نے ایک اطلاع پر محلہ رحمان آباد میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر شراب برآمد کرکے ملزم اکبر علی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔