Swat

مسیحی برادری کے نمائندہ وفد کی ڈی پی او سوات سے ملاقات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی مسیحی برادری کے نمائندہ وفد نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کپٹن (ر) واحد محمود سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران سوات میں کرسمس کی تقریبات اور ان کی سیکورٹی کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ ڈی پی او نے تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی اور کہا کہ مسیحی برادری بھی سوات کے باشندے اور پاکستانی ہے ۔ کرسمس کے موقع پر ان کو خصوصی سیکورٹی مہیا کی جائیگی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔