(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میڈیا کلب کے عہدیداروں کا چناؤمکمل ہوگیا ۔ کلب کے جنرل باڈی کے اجلاس میں متفقہ طور پر رفیع اللہ کو صدر، سمیع اللہ خان جنرل سیکرٹری، فیاض خان سینئر نائب صدر، عمران امین کو نائب صدر، ناصر اقبال ڈپٹی جنرل سیکرٹری، آصف شہزاد کو جائنٹ سیکرٹری، سلمان یوسفزئی کو فنانس سیکرٹری ،اور سٹیٹ نیوز کے فرحان خان کو پریس سیکرٹری منتخب کرلیا گیا ۔ایگزیکٹیو کونسل کے لئے اسماعیل بابر، علی باچا ، کرم خان ، سلمان یوسفزئی اور وحید اقبال کو ممبران مقرر کیا گیا
Swat
