Swat

پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن نے احتجاج کا اعلان کردیا

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) پیرا میڈیکل ایسو سی ایشن سیدو ٹیچنگ ہسپتال سوات نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں مرحلہ وار احتجاج کا اعلان کردیا ۔ پی ایم اے کے صدر فضل سبحان کی زیر صدارت اجلاس میں کہا گیا کہ ہم نے حکومت کو 25دسمبر 2017تک مطالبات منظور کرنے کے لئے ڈیڈ لائن دی تھی اور صوبائی پیرامیڈیکل ایسو سی ایشن کے پی کے کے فیصلے کے مطابق26-27-28دسمبر کو صوبائی سطح پر ہڑتال اور سیاہ پٹیاں باندھی جائیگی اورمطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں 3جنوری 2018 کو جناح پارک پشاور میں صوبائی سطح پر احتجاجی جلسہ کیا جائیگا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔