مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم ولایت کے موقع پر ڈی پی او سوات میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم این اے سلیم الرحمان ، ڈی پی او سوات اور دیگر افراد نے شرکت کی ، اس موقع پر بانی پاکستان کے یوم ولادت کے موقع پر ان کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور اپنے خطاب میں مقررین نے بانی پاکستان کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا
Swat
