Swat

پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن سیدو تریسی ہسپتال کا ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان

سیدو شریف (باخبر سوات ڈاٹ کام) پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن سیدو تریسی ہسپتال نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ حق پرست پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے صدر میانگل علم نے پریس ریلیز جاری کیا ہے جس میں سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے غیور پیرامیڈیکس کو روئیدار شاہ گینگ مافیا کی طرف سے ان کی علامتی ہڑتال کو ناکام بنانے اور بازوؤں پر سیاہ پٹیاں نہ باندھنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال میں تمام پیرامیڈیکس ہر ڈیپارٹمنٹ میں اپنی ڈیوٹیاں بخوبی سرانجام دے رہے تھے اور کسی قسم کی علامتی ہڑتال میں حصہ نہیں لیا گیا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔