Swat

پولیس افسران کی ناک کے نیچے نامعلوم چور گھر کا صفایا کرگئے

سیدو شریف (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں ڈی آئی جی پولیس اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفاتر سے چند قدم کے فاصلے پر نامعلوم چوروں نے گھر کا صفایا کردیا۔ خونہ چم سیدو شریف میں سجاد علی ولد خورشید علی کے رشتہ داروں کے گھر گئے تھے کہ رات کو نامعلوم چوروں نے گھر میں داخل ہوکر لاکھوں روپے کے طلائی زیورات، نقد رقم، لیپ ٹاپ، کپڑے اور یہاں تک کے بچے کے دودھ کا ڈبہ بھی ساتھ لے گئے۔ سیدو شریف پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔