Swat

چچا کی فائرنگ سے بھتیجا قتل

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے محلہ طاہر آباد میں چچا نے فائرنگ کرکے اپنے بھتیجے کو قتل کردیا۔ ملزم بہادر خان ولد عزیز الرحمان سکنہ طاہر آباد نے گھریلو تنازعہ کی وجہ سے اپنے 22 سالہ بھتیجے معاذ ولد امجد علی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔