Swat

خدائی خدمتگار باچا خان کی برسی میں کبل سے قافلہ شرکت کرے گا، وقار احمد خان

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) خدائی خدمتگار خان عبدالغفار خان باچا خان کی برسی میں تحصیل کبل سے سیکڑوں افراد پر مشتمل قافلہ شرکت کرے گا۔ اس بات کا فیصلہ اے این پی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی وقار احمد خان، رحمت علی خان اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 21 جنوری کو پشاور میں برسی کی تقریب میں کبل سے ایک بڑا قافلہ جلوس کی شکل میں پشاور روانہ ہوگا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔