Swat

ڈ سڑکٹ ا ینڈ سیشن جج سوات محمد رؤف خان کے اعزاز میں ا لو دا عی پارٹی

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام ڈ سڑکٹ ا ینڈ سیشن جج سوات محمد رؤف خان کے تبا د لہ پر ان کے اعزازمیں ا لو دا عی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ پارٹی کااہتمام ضلعی عد لیہ سوات کے عملہ کی جانب سے کیا گیاجو ڈ یشل آ فیسر ز ولی خان و ر د گ نے تبدیل ہونے والے سیشن جج کی خدما ت کو سراہا اورانہیں شا ندار ا لفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا۔ آ خر میں سیشن جج محمدرؤف خان نے شر کاکا شکر یہ ادا کیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔