Swat

یونین کونسل اور ولیج کونسل کے سیکرٹریوں کا مظاہرہ

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے یونین کونسل اور ولیج کونسل کے سیکرٹریوں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے نشاط چوک میں احتجاج کیا جس سے خطاب میں ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کہا کہ حکومت نے اُن کی اَپ گریڈیشن کا اعلان کیا تھا لیکن تاحال اُس پر عمل نہیں ہو ا جس کی وجہ سے سیکرٹریزبے چینی کا شکار ہیں۔ انہوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر وہ اپنے اعلان پر عمل در آمد کریں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔