Swat

پاکستان میں 30 سے زائد زبانوں کو معدومیت کا خطرہ ہے، رپورٹ

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان میں اعدادوشمار کے مطابق اس وقت 70کے قریب زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں 30 سے زائد زبانیں دم توڑ رہی ہیں اور آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہیں۔ماہرین کے مطابق تیس سے زائد زبانیں ’’بدیشی‘‘ زبان کی طرح ختم ہورہی ہیں۔ ان زبانوں کو بولنے والے افراد کی تعداد روز بروز کم ہو تی جارہی ہے اور اگر یہ زبان بولنے اور سمجھنے والے افراد بھی جاں بحق ہوگئے تو ان کا نام و نشان بھی ختم ہو جائے گا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔