مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پاکستان ائیر فورس کے 4 جیٹ طیاروں کی آزمائشی بمباری سے پورے ضلع میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جیٹ طیارے نے تحصیل مٹہ کے دور درواز برفیلی پہاڑی بہا زمباکو میں آزمائشی بمباری کی جس کی آواز پورے ضلع میں پھیل گئی۔ نتیجتاً لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس طرح کی آزمائشی بمباری سے پہلے لوگوں کو اطلاع دی جائے، تاکہ لوگوں میں خوف وہراس نہ پھیلے
Swat
