Swat

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 80کلومیٹر رہی۔ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔