Swat

وزیر اعظم پاکستان کی سوات میں ہنگامی لینڈنگ

خوازہ خیلہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے چترال جاتے ہوئے موسم کی خرابی کے باعث سوات میں لینڈنگ کی ۔ شاہد خاقان عباسی ہفتہ کو چترال جارہے تھے کہ موسم کی خرابی کے باعث ان کے ہیلی کاپٹر نے خوازہ خیلہ سوات میں لینڈنگ کی۔وزیرِ اعظم نے وہاں ایک گھنٹہ تک قیام اور موسم کے ٹھیک ہونے کا انتظار کیا ۔ موسم ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے وہ سوات سے واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔