(باخبر سوات ڈاٹ کام) شریف آباد خود کش دھماکا کے بعد سوات میں فضا سوگوار رہی۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ، کبل، مٹہ، خوازہ خیلہ اور دیگر علاقوں کے بازاروں میں ٹریفک نہ ہونے کے برابر رہی۔ سوات میں کئی سال بعد ناخوشگوار واقعہ پیش آنے کے بعد سوات کے تمام علاقوں میں فضا سوگوار رہی
Swat
