Swat

کبل خود کش حملہ، دوسرے روز بھی سرچ آپریشن

کبل(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں پاک فوج کے یونٹ میں خود کش حملہ کرنے والے دہشت گرد کے ساتھیوں کی تلاش میں دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا ۔ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں سہولت کاروں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن کیا ، تاہم آخری اطلاعات تک گرفتاریوں کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہ آسکی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔