(باخبر سوات ڈاٹ کا م) سوات میں کل اتوار سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اتوار اور پیر کو سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ اس ہفتہ جمعرات اور جمعہ کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے جس کی وجہ سے سوات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا۔
Swat
