Swat

کمرے میں گیس بھر جانے سے جوان جاں بحق 

(باخبر سوات ڈاٹ کا م) سوات کے علاقہ منگلور میں کمرے میں گیس بھر جانے سے27سالہ جوان دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ اکبرشاہ رات کو کمرے میں گیس کا چولہا جلا کر سوگیا تھا۔ چولہا بند ہونے سے کمرے میں گیس بھر گئی جس کی وجہ سے اس کا دم گھٹ کر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔